Sunday 8 December 2013

پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں کرکےدھاندلی کا آغاز ہوچکا ہے،گیلانی


پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں کرکےدھاندلی کا آغاز ہوچکا ہے،گیلانی







1:45:46 PM اتوار, 8 دسمبر 2013

اسٹاف رپورٹ ملتان : سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہ نما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں کرکے دھاندلی کا آغاز ہوچکا ہے۔ موجودہ انتظامیہ سے صاف شفاف الیکشن کی امید نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بہت سے معاملات عدالت میں ہیں، معاملات درست ہوتے ہی فوری طور پر الیکشن ہونے چاہئے۔ سماء

News Source: Samaa