Sunday 8 December 2013

بلوچستان خالی بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول 8 دن میں جاری ہوگا


بلوچستان خالی بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول 8 دن میں جاری ہوگا







08-12-2013 01:25 PM

کوئٹہ …بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کیلئے خالی نشستوں کا شیڈول 8 دن میں جاری کر دیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں 513 نشستیں خالی ہیں اور ان خالی نشستوں پر انتخابات کے بعد چیئرمین یونین کونسل اور ضلع کونسل کے انتخابات ہونگے تاہم چیئرمین یونین کونسل اور ضلع کونسل کا انتخاب بلاواسطہ ہو گا۔

News Source: Geo News