Thursday 8 August 2013

2013080811383346


ٹنڈوالہ یار مصنوعی جھیل میں کشتی الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے



Thursday August 08, 2013 09:51PM

ٹنڈو الہ یار میں دریائے سندھ کے قریب مصنوعی جھیل میں کشتی الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے۔ دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ٹنڈو الہ یار: ٹنڈو الہ یار میں ایلچی ڈھورو میں ڈوبنے والے آٹھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ تین افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں ایک شخص کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ ایلچی ڈھورو میں دو سال پہلے ہونے والی بارشوں کے باعث جھیل بن گئی تھی جسے مقامی لوگ عارضی کشتی میں آمدورفت کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

News Source: Dunya
View Orignal: Post